برطانیہ:اسلامك سنٹر میں قرآنی كلاسوں كا اھتمام

IQNA

برطانیہ:اسلامك سنٹر میں قرآنی كلاسوں كا اھتمام

11:12 - October 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1592278
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے اسلامك سنٹر میں ھفتہ وار قرآنی كلاسیں منعقد كی جاتی ھیں جس میں مسلم جوان شركت كرتے ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے برطانیہ اسلامك سنٹر كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ھے كہ ان كلاسوں میں ناظرہ ،تلاوت اور تجويد كی تعليم كے ساتھ تفسير قرآنی كی تعليم بھی دی جاتی ھے

جوانوں كے فارغ اوقات سے بھرپور استفادہ كےلئے زيادہ تر كلاسیں ھفتہ اور اتوار كے دن منعقد كی جاتی ھیں۔اگرچہ كلاسوں كا عمومی سلسلہ پورے ھفتہ جاری رھتا ھے۔

۱۷۸۴۶۵
نظرات بینندگان
captcha