بھشھر میں سورہ فرقان كی تفسير كا مقابلہ

IQNA

بھشھر میں سورہ فرقان كی تفسير كا مقابلہ

11:17 - October 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1592286
قرآنی سرگرمياں گروپ:بھشھر میں سورہ فرقان كی تفسير كا مقابلہ منعقد كيا گيا ھے



بھشھر میں سپاہ كے كمانڈر ابوالقاسم مظفری نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ،چونكہ بھشھر كی رضاكار فورس كے جوانوں نے سورہ حجرات،يوسف،لقمان اور اسراء كی تفسير كے مقابلوں میں بھت دلچسپی ظاھر كی تھی اس لئے سورہ فرقان كی تفسير كا مقابلہ بھی ركھا گيا

انھوں نے وضاحت كی كہ سورہ فرقان كی تفسير كا مقابلہ حجت الاسلام قرائتی كی كتاب سے ھوا اور یہ كتاب بھشھر میں رضاكار فورس كے جوانوں كو فراھم كی گئی تھی۔

۱۷۸۲۷۲
نظرات بینندگان
captcha