بھشھر میں سپاہ كے كمانڈر ابوالقاسم مظفری نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ،چونكہ بھشھر كی رضاكار فورس كے جوانوں نے سورہ حجرات،يوسف،لقمان اور اسراء كی تفسير كے مقابلوں میں بھت دلچسپی ظاھر كی تھی اس لئے سورہ فرقان كی تفسير كا مقابلہ بھی ركھا گيا
انھوں نے وضاحت كی كہ سورہ فرقان كی تفسير كا مقابلہ حجت الاسلام قرائتی كی كتاب سے ھوا اور یہ كتاب بھشھر میں رضاكار فورس كے جوانوں كو فراھم كی گئی تھی۔
۱۷۸۲۷۲