ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:جناب محمد جواد محدثی كی كتابت كی اشاعت﴿نشر معروف﴾پيبليشرز نے كی ھے
مصنف نے اس كتاب میں واقعہ كربلا پر تفصيلی بحث كی ھے
موصولہ رپورٹ كے مطابق مصنف نے عاشورا كے اھداف،مقاصد اور اسباق پر تجزیہ اور تحليل كيا ھے
۱۷۸۷۶۴