بين الاقوامی گروپ: فلپائن میں ايك قانون پاس كيا گيا ھے جس كے تحت فلپائن میں اسلامی عدالتیں قائم كی جائیں گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے minda news كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ صوبہ داوانو میں اسلامی عدالتیں قائم كی جائیں گی اور یہ اسلامی عدالتیں فلپائن كے عدالتی نظام كا حصہ ھوں گی
مخفی نہ رھے كہ شھر سولو،تاوی۔تاری،زامبونگا اور كوتاباتو میں بھی اسلامی عدالتیں قائم كی جائیں گی اور یہ عدالتیں فلپائن كے سپريم كورٹ كے زير نظر كام كریں گی
۱۷۸۹۲۳