كرمان میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

كرمان میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

11:32 - October 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1592598
قرآنی سرگرمياں گروپ: مجمع قاريان اور حفاظ قرآن كريم كی كوششوں سے گذشتہ ھفتے سے كرمان میں قرآن كے مختلف موضوعات پر كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ھے



مجمع قاريان كے دفتر كے انچارج﴿محمد ابراھيم نيك انديش﴾نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ كرمان سے گفتگو كرتے ھوئے ان كلاسوں كی بابت اظھار خيال كيا كہ یہ كلاسیں صوت،ناظرہ،ترجمہ،ترتيل اور تجويد پر مشتمل ھیں

جناب نيك انديش نے كہا كہ خواتين كےلئے یہ كلاسیں بعد از ظھر ۲ سے ۶ بجے تك ھوں گی اور مردوں كےلئے مغرب كے بعد ھوں گی

۱۷۸۷۸۰

نظرات بینندگان
captcha