روس میں پھلے اسلامی،ادبی مجلّے كا اجراء

IQNA

روس میں پھلے اسلامی،ادبی مجلّے كا اجراء

12:12 - October 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1593145
بين الاقوامی گروپ: روس كے دارالحكومت ماسكو میں المسبحہ نامی پھلا اسلامی ادبی مجلہ شائع ھوا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس مجلّے كے چيف ایڈیٹر ﴿رينات بيكن﴾ نے اس مجلے كے بارے میں اظھار خيال كرتے ھوئے كہا كہ اس مجلے میں روس كے مسلم اور غير مسلم رائٹرز سے دينی علوم كے سلسلے میں استفادہ كيا جائے گا

انھوں نےكہا المسبحہ نامی مجلہ ادبی اور فلسفی مجلہ ھے اور اس میں ادبی مطالب اور مسلمانوں كے افكار،پڑھنے والوں كےلئے لكھے جائیں گے

۱۷۹۱۶۸
نظرات بینندگان
captcha