قرآنی سرگرمياں گروپ: فردوسی يونيورسٹی كے قرآن وعترت سنٹر كے سرپرست نے كہا كہ طے شدہ پروگرام كے مطابق ھر ۲۰ دنوں میں ايك مرتبہ يونيورسٹی كی طرف سے قرآنی محفل منعقد كی جائے گی
﴿احسان سپاھی﴾نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ھوئے اظھار خيال كيا كہ ھماری كوشش ھے كہ قرآن محافل كے ضمن میں اعتقادی مسائل پر بھی كام كيا جائے اور اصول دين اور فروع دين كے متعلق سلسلہ وار تقريروں كا پروگرام ترتيب ديا جا چكا ھے