ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كے مؤلف نے اظھار خيال كيا ھے كہ یہ كتاب بے نظير كتاب ھے كيونكہ اس كتاب میں پيغمبر اسلام﴿ص﴾كے بارے میں اميرالمؤمنين﴿ع﴾كی زبان مبارك سے نكلے ھوئے كلمات جمع كئے گئے ھیں
اور كائنات میں ان دوھستيوں كے برابر كوئی نھیں ھے جب كلام اميرالمؤمنين﴿ع﴾كا ھوگااور فخر بشريت،خاتم رسل كے بارے میں ھوگا تو يقيناً وہ كلام خيرالكلام ھوگا كہ جس كی مثل پيدا نھیں كيا جا سكتی اور وہ كلام ليس كمثلہ شیء كا مصداق ھو گا
یہ كتاب ابھی ابھی ۱۶ اكتوبر ۲۰۰۷ء كو شائع ھوكر منظر عام پر آئی ھے اس كی تعداد ۲۰۰۰ ھے اور اسے امير كبير پبليشرز نے شائع كيا ھے
۱۷۹۴۸۲