ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مغربی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج ﴿بھروز عليزادہ﴾ نے بتايا ھے كہ اس صوبے میں قرآنی محافل اور قرآنی كلاسوں میں لوگوں كی دلچسپی كو ديكھتے ھوئے ابتدائی چھ مہينوں میں ۱۵ھزار قرآن كريم اور قرآن كريم كی تعليم كےلئے كتابچے تقسيم كئے جا چكے ھیں
انھوں نے وضاحت كی كہ یہ قرآن كريم اور كتابچے صوبے كی ۱۰۰ قرآنی محفلوں میں تقسيم كئے گئے ھیں۔
۱۷۹۴۷۱