نكا كے باران رحمت سنٹر میں قرآنی كلاسیں

IQNA

نكا كے باران رحمت سنٹر میں قرآنی كلاسیں

10:59 - October 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1593860
قرآنی سرگرمياں گروپ: شھر نكا كے قرآنی سنٹر﴿باران رحمت﴾میں قرآنی كلاسیں آئندہ سال مارچ تك جاری رھیں گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں قرائت اور حفظ كے موضوعات پر شھر نكا كے باران رحمت قرآنی سنٹر میں منعقد كی جارھی ھیں جن میں مختلف عمر كے جوان اور نوجوان شركت كر رھے ھیں اور یہ كلاسیں آئندہ سال مارچ تك جاری رھیں گی

ان كلاسوں میں تجربہ كار اساتذہ درس ديتے ھیں

اور ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد ثقافت كو فروغ دينا ھے

۱۸۰۱۷۷

نظرات بینندگان
captcha