ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس كورس میں اسكندریہ كے قرآنی استاد شيخ ابراھيم محمد بچوں كو قرائت اور حفظ قرآن كريم كی تعليم دیں گے
قابل ذكر ھے كہ مصر كے قاری ابراھيم نے اپنی پوری عمر قرآنی تعليم كےلئے وقف كر ركھی ھے۔
۱۸۰۳۵۷