ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے نسيج كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس نشست كا موضوع الازھر يونيورسٹی كا شيعہ اور سنی كے مابين اتحاد ويكجہتی قائم كرنے میں كردار ھے
اس نشست میں عالم اسلام كے دانشوروں نے شركت كی
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نشست میں شيعہ اور سنی كے مابين جلد ازجلد اتحاد قائم كرنے پر زور ديا گيا۔
۱۸۰۲۸۰