ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں حكومتی عھديدار اور شھداء كی فيملی نے شركت كی اور ممتاز قراء نے اس میں قرآن كريم كی تلاوت كی
قاين كے پوليس ھیڈيوارٹر كے سرپرست حجت الاسلام ﴿توكلی﴾ نے اس تقريب میں گفتگو كرتے ھوئے تفسير قرآن اور قرآن كے معانی كو سمجھنے كی تاكيد كی اور كہا كہ اسلامی جمھوریہ ايران كا نظام قرآن كريم كے سائے میں پروان چڑھا ھے
۱۸۰۵۹۵