قاين میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

قاين میں قرآنی محفل كا انعقاد

10:03 - October 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1594203
قرآنی سرگرمياں گروپ:شھر قاين میں قرآن كے ساتھ ايك رات كے عنوان سے قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں حكومتی عھديدار اور شھداء كی فيملی نے شركت كی اور ممتاز قراء نے اس میں قرآن كريم كی تلاوت كی

قاين كے پوليس ھیڈيوارٹر كے سرپرست حجت الاسلام ﴿توكلی﴾ نے اس تقريب میں گفتگو كرتے ھوئے تفسير قرآن اور قرآن كے معانی كو سمجھنے كی تاكيد كی اور كہا كہ اسلامی جمھوریہ ايران كا نظام قرآن كريم كے سائے میں پروان چڑھا ھے

۱۸۰۵۹۵

نظرات بینندگان
captcha