ھزار سے زائد چينی امسال حج تمتع سے مشرف ھوں گے

IQNA

ھزار سے زائد چينی امسال حج تمتع سے مشرف ھوں گے

10:14 - October 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1594213
بين الاقوامی گروپ:چين میں مسلمانوں كی انجمن نے خبر دی ھے كہ امسال ۱۰ھزار سے زيادہ چينی مسلمان حج تمتع كےلئے مكہ مكرمہ جائیں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے روزنامہ چائنا ڈيلی كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ چين میں مسلمانوں كی انجمن كے سربراہ﴿ھانگ چانگ يو﴾نے بتايا كہ پہلا سال ھے كہ جس میں چينی زائرين كی تعداد ۱۰ھزار سے بڑھ جائے گی

انھوں نے مزيد كہا كہ گذشتہ چند سالوں میں چينی زائرين كی تعداد میں بہت اضافہ ھوا ھے ۲۰۰۴ءمیں یہ تعداد ۴۷۰۰ افراد تھی جبكہ ۲۰۰۵ءمیں یہ تعداد بڑھ كر ۹۷۹۹تك پہنچ گئی

جناب چانگ يو نے كہا كہ زائرين كے ساتھ ۱۵۰ افراد ڈاكٹر اور خادم بھی ھوں گے۔

۱۸۰۸۰۰
نظرات بینندگان
captcha