يزد : طلباء كے لیے حفظ و مفاہيم ٫٫ خطبہ غدير ٬٬ كا اہم مقابلہ

IQNA

يزد : طلباء كے لیے حفظ و مفاہيم ٫٫ خطبہ غدير ٬٬ كا اہم مقابلہ

10:38 - October 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1594660
اعزازی گروپ : شعبان علی / يزد يونيورسٹی میں طلباء كے لیے ماہ ذی الحجہ میں حفط و مفاہيم خطبہ غدير كے عنوان پر ايك مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق غدير نامی مقابلہ منعقد كرنے والی كمیٹی كے انچارج نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ آيندہ مہينہ سے مقابلے كے اشتہارات وسيع پيمانے پر شائع كیے جائیں گے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ يزد ، اردكان ، ميبد ، تفت ، ابر كوہ ، مھريز كی يونيورسٹيوں میں مقابلے كے كتابچے تقسيم كیے جائیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ مقابلے میں ممتاز آنے والوں كو قيمتی انعامات جيسے مكہ و مدينہ اور كربلاۓ معلی كے سفر كے اخراجات دیے جائیں گے ۔
181159

نظرات بینندگان
captcha