٫٫ زندگی اور اسلامی فلسفہ ٬٬ كے عنوان پر كلاسیں

IQNA

٫٫ زندگی اور اسلامی فلسفہ ٬٬ كے عنوان پر كلاسیں

11:54 - October 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1594939
فكر و نظر گروپ : فلسفہ اسلامی اور زندگی كے موضوع پر كلاسیں فلسفہ و حكمت تحقيقی سنٹر میں منعقد كی جائیں گی ۔

فلسفہ و حكمت تحقيقی سنٹر كے تعلقات عامہ كے انچارج ٫٫ مھر بد ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ فلسفہ و حكمت كے شوقين اور محققين كو اطلاع دی جاتی ہےكہ فلسفہ اسلامی اور زندگی كے موضوع پر كلاسیں حكمت و فلسفہ تحقيقی سنٹر میں منعقد كی جائیں گی اور یہ كلاسیں پہلی مرتبہ اس موضوع پر ہو رہی ہیں ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں فلسفہ و حكمت تحقيقی سنٹر كے كانفرنس ہال میں ہر جمعرات كو منعقد ہوں گی اور رضا محمد زادہ ان كلاسوں میں استاد ہوں گے ۔
181726

نظرات بینندگان
captcha