بھشھر : قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

بھشھر : قرآنی كلاسوں كا انعقاد

12:25 - October 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1594949
قرآنی سرگرمياں گروپ : قرآنی ادارہ بھشہر كے تعاون سے حفظ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے ۔

ادارہ قرآن بھشہر كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ادارہ كے تعاون سے ماہ مبارك رمضان سے حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے جس كا سلسلہ تين ماہ تك جاری رہے گا ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں ۱۶ سن رسيدہ خواتين بھی حفظ قرآن كی كلاسوں میں شركت كر رہی ہیں ۔
181566
نظرات بینندگان
captcha