بہبھان مں دو قرآنی سنٹرز كا افتتاح

IQNA

بہبھان مں دو قرآنی سنٹرز كا افتتاح

12:39 - October 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1595841
قرآنی سرگرمياں گروپ : بہبھان كے نواحی شہر زيدون میں دو قرآن سنٹروں كا افتتاح كيا گيا ہے
۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ان قرآنی سنٹروں میں تين ماہرين قرآن كی خدمات حاصل كی گئی ہیں اور ان قرآنی مراكز میں جن عناوين پر تعليم دی جاۓ گی ان میں موضوعی حديث ، اشاروں میں حفظ قرآن ، شعر ، دست كاری ، اور دينی مفاہيم شامل ہیں یہ دونوں قرآنی سنٹر بہبھان شہر میں قائم علوم قرآنی ادارہ امام سجاد علیہ السلام كے زير نظر كام كریں گے ۔
182642

نظرات بینندگان
captcha