ايران كی ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس قومی مركز كی سائیٹ كے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمين سيد محمد اكبريان نے كہا كہ ماہ مبارك رمضان كے دوران ان كے مركز نے تقريبا ۱۲۰۰ سوالات كے جوابات ارسال كیے ہیں اور اكثر سوال كرنے والوں كا تعلق معاشرہ كے پڑھے لكھے طبقہ سے تھا اور اس سائیٹ كے بيشتر وزٹرز كا تعلق جوان نسل سے ہے جن عناوين پر سوالات ہمیں بھيجے گۓ ان میں احكام ، عقائد ، قرآن ، حديث ، اخلاقی مسائل ، تاريخ اديان ، مذاھب اور سياسيات شامل ہیں مذكورہ سائیٹ كا ایڈريس مندرجہ ذيل ہے www.pasokhgoo.ir
182619