كوسوو : قرائت قرآن كريم كے مقابلے

IQNA

كوسوو : قرائت قرآن كريم كے مقابلے

12:54 - October 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1595863
بين الاقوامی گروپ : قرائت قرآن كے قومی مقابلوں كا آخری مرحلہ ،٫ قرآن فيسٹيول ٬٬ كے عنوان سے آج ۲۸ اكتبور سے كوسوو میں شروع ہو رہا ہے۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلام آن لائن نے لكھا ہے كہ ٫٫ قرآن فيسٹيول ٬٬ كی انتظامیہ نے ان قرآنی مقابلوں كے انعقاد كا مقصد كوزوو كے مسلمانوں میں اسلامی اقدار كا استحكام اور قرآن كی صحيح تلاوت پر تشويق بتايا ہے ان مقابلوں میں پہلی پوزيشن پر آنے والے كو حج كا ٹكٹ اور دوسرے اور تيسرے نمبر پر آنے والوں كو بالترتيب سو يورو اور ۵۰ يورو ديا جاۓ گا ۰ یہ قرآنی مقابلے كوسووكے لوكل ٹی وی چينل سے براہ راست دكھاۓ جائیں گے ۔
182573


نظرات بینندگان
captcha