قزوين میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

IQNA

11:39 - October 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1596216

قزوين میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

اعزازی گروپ : قزوين كی جامع مسجد میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل منعقد كی جاۓ گی ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نورانی محفل میں صوبہ كے نامور قرّاء نے قرآنی آيات كی تلاوت كی ۔ رپورٹ كے مطابق اس علاقے كے سياسی اور ثقافتی ماہرين نے قرآنی تعليمات كو انسان كے لیے روح بخش قرار ديا ۔
اس نورانی محفل میں جوان نسل كی شركت بے مثال تھی ۔
182885

نظرات بینندگان
captcha