يورپ كے دارالحكومت میں تہذيبوں كے مابين گفتگو كے لیے سنٹر كی تاسيس

IQNA

يورپ كے دارالحكومت میں تہذيبوں كے مابين گفتگو كے لیے سنٹر كی تاسيس

9:36 - October 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1596533
بين الاقوامی گروپ : عالمی انجمن اسلام L I M كی كوشش ہے كہ اسلامی تہذيب كے مفاہيم كو عام كرنے كے لیے تہذيبوں كے مابين گفتگو سنٹر كی يورپ كے دارالحكومت میں تاسيس كی جا رہی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق I I N A نے لكھا ہے كہ عالمی انجمن اسلام كے جنرل سيكرٹری نے قاہرہ يونيورسٹی كے سربراہ علی عبد الرحمن سے ملاقات میں كہا سعودی عرب حكومت نے اس منصوبہ كی كہ تہذيبوں كی گفتگو پر مشتمل سنٹر تاسيس كيا جاۓ حمايت كی ہے اور اس منصوبہ كی ايك كاپی ملك عبد اللہ بن عبد العزيز كو دے دی گئی ہے البتہ ابھی تك كسی خاص شہر كی تعيين نہیں كی گئی ہے ۔
183496
نظرات بینندگان
captcha