فرانس : قرآنی لغت نامہ كی محفل رونمائی

IQNA

فرانس : قرآنی لغت نامہ كی محفل رونمائی

10:20 - October 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1596961
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے دارالحكومت پيرس میں مٶسسہ جہان عرب كے تعاون سے لغت نامہ قرآن كی رونمائی كی جاۓ گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے sophir news كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ لغت نامہ قرآنی ماہرين كی پانچ سالہ زحمتوں كا نتيجہ ہے ۔
۸ نومبر بمطابق ۲۸ شوال المكرم كو اس لغت نامہ كی رونمائی كی جاۓ گی ۔
تقريب كے انعقاد كا مقصد قرآنی ماہرين كی سال ھا سال كی زحمتوں كے نتيجہ كی رونمائی كے ساتھ مسلمانوں كی آسمانی كتاب كا تعارف قرار ديا گيا ہے ۔
لغت نامہ كی اشاعت كی ذمہ داری Bouquins پبلشرز نے لی ہے ۔
183921

نظرات بینندگان
captcha