ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قدس میں مٶسسہ الاقصی نے خبر دی ہے كہ ہر روز اسرائيل كے پوليس آفيسرز اور سيكورٹی فورسز مسجد الاقصی كا چكر لگاتی ہیں ۔
مٶسسہ الاقصی كی رپورٹ كے مطابق مسجد الاقصی كے ارد گرد اسرائيلی افواج كی آمد و رفت آج كل بہت زيادہ ہو گئی ہے اور یہ صورت حال مسلمانوں كے قبلہ اول اور وہاں پر موجود اسلامی مقامات كے لیے خطر ناك ہو سكتی ہے ۔
188539