ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ نے سعودی عرب كے روزنامہ ٫٫ الوطن ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گذشتہ روز ۶ نومبر ۲۰۰۷ كو سعودی عرب كے شھر البريدہ میں ايك تقريب میں ايشيا اور افريقہ سے تعلق ركھنے والے ۷۰ افراد كہ جنہوں نے حال ہی میں اسلام قبول كيا تھا كی قدر دانی كی گئی ۔
اس تقريب كا اہتمام سعودی عرب كی وزارت اوقاف و مذھبی امور نے كيا تھا ۔
اس تقريب كے اختتام میں ان تازہ مسلمان ہونے والے افراد كو ايك قرآن مجيد اور ايك جاۓ نماز ہدیے كے طور پر دی گئی ۔
186817