ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كرمان كے دارالقرآن كے انچارج ٫٫ عباس كافی زادہ ٬٬ نے كہا كہ اس كورس میں ۱۱۰ خواتين نے اپنے ناموں كا اندراج كروايا اور تحريری اور زبانی امتحان كے بعد ۲۲ افراد كہ جن كے نمبر اچھے ہوں گے ان كا انتخاب كيا جاۓ گا ۔
186804