شہر زابل میں پہلے قرآنی سنٹر كا افتتاح

IQNA

شہر زابل میں پہلے قرآنی سنٹر كا افتتاح

10:07 - November 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1602631
قرآنی سرگرمياں گروپ : شھر زابل میں پہلے قرآنی سنٹر كا افتتاح كريمہ اہل بيت حضرت فاطمہ معصومين سلام اللہ علیھا كی ولادت كے دن ہوا ۔ اس قرآنی سنٹر كی تاسيس میں ادارہ تبليغات اسلامی نے تعاون كيا ہے ۔

شہھر زابل كے قرآنی سنٹر كی انچارج ٫٫ ھانیہ اعرابی ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس قرآنی سنٹر میں زندگی كے مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے افراد كے لیے پروگرام ركھے جائیں گے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ زابل میں اب تك كوئی قرآنی سنٹر ، قرآنی سرگرميوں میں مشغول نہیں تھا ۔
189805

نظرات بینندگان
captcha