آذربائيجان كے دو زائرين پيدل حج پر روانہ

IQNA

آذربائيجان كے دو زائرين پيدل حج پر روانہ

11:17 - November 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1602673
بين الاقوامی : آذربائيجان كے زائرين ايران ، تركی ، سوریہ اور اردن سے گذر كر حج تمتع كے لیے سعودی عرب جائیں گے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ نے بين الاقوامی اسلامی خبر رساں ايجنسی I I N A كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ٫٫ شاہد گوربا تف ٬٬ اور صہيب كاظم اف كہ جن كا تعلق جمہوریہ آذربائيجان سے ہے نے تين ماہ پہلے سعودی عرب كے لیے پيدل سفر كا آغاز كيا تھا وہ اب ايران ، تركی اور سوریہ كو عبور كر كے اردن پہنچ گۓ ہیں ۔
اور ان كا ارادہ ہے كہ چند روز میں اردن سے سعودی عرب كے سفر كا آغاز كریں ۔
190572

نظرات بینندگان
captcha