مسلمان محدث ٫٫ابو الحسن لاعب ٬٬ كی وفات (۴۳۹ ھ ق)

IQNA

12:18 - November 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1602722

مسلمان محدث ٫٫ابو الحسن لاعب ٬٬ كی وفات (۴۳۹ ھ ق)

مشہور مسلمان محدث ابو الحسن لاعب ايك عظيم علمی مركز كے سربراہ تھے

مشہور مسلمان محدث ابو الحسن لاعب ايك عظيم علمی مركز كے سربراہ تھے –بہت سارے علماء ان كے درس حديث سے استفادہ كرتے تھے –اس دور كا مشہور مورخ اور دانشور خطيب بغدادی ،لاعب كے درس میں شركت كيا كرتا تھا اور بعد میں اس نے اپنی تاليفات میں ،استاد كو اچھے الفاظ میں ياد كيا ہے -
نظرات بینندگان
captcha