ھويزہ میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

IQNA

ھويزہ میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

12:37 - November 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1603151
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہفتہ ولادت امام رضا علیہ السلام كی مناسبت سے ہويزہ شہر كے باہنر اسكول میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل منعقد كی جاۓ گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں مختلف اسكولوں كے طلباء ، اساتذہ اور شہری انتظامیہ كے عہديدار شركت كریں گے اس محفل میں ۱۶ پاروں كے حافظ قرآن جناب ٫٫ حمزہ عبيدی نيسی ٬٬ اور دوسرے مشہور قرّا نے تلاوت كی اور چہاردہ معصوم نامی مولودی خوانی گروپ نے قصيدہ پڑھا اس محفل میں ۲۰۰ طلباء نے شركت كی ۔
191226

نظرات بینندگان
captcha