تركی میں دينی مجلہ ٫٫ نظام ٬٬ كی اشاعت

IQNA

تركی میں دينی مجلہ ٫٫ نظام ٬٬ كی اشاعت

8:26 - November 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1603384
فن گروپ : تركی میں اسلامی مجلہ نظام كا دوسرا شمارہ ﴿ جو كہ مختلف اسلامی موضوعات پر مشتمل ہے ﴾ شائع ہو گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس مجلے نے تركی كے محققين اور دانشور حضرات كے اسلامی موضوعات پر مقالات كو جگہ دی ہے ۔
اس مجلے میں شائع ہونے والے بعض مقالات كے موضوعات مندرجہ ذيل ہیں ۔
وحدت اسلامی ہی صرف راہ حل ہے ، صليبی جنگیں اور ۲۰ ویں صدی ، خودشناسی اور تربيت نفس
مجلہ نظام ايك علمی اور سياسی مجلہ ہے اور انٹر نیٹ میں اس ایڈريس پر اس سے استفادہ كيا جا سكتا ہے ۔
http :/www. Nizamdergisi.com
191698
نظرات بینندگان
captcha