مراغہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين ٫٫ عادل قربان زادہ ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس كورس میں ناظرہ قرآن كريم ، قرائت ، تجويد اور صوت و لحن كی كلاسیں ہوں گی ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كورس ۴۵ دنوں كا ہوگا اور اس كورس میں ۷۰ افراد شركت كر سكیں گے ار ۵ تجربہ كار اساتد اس كورس میں تعليم و تربيت كی ذمہ داری نبھائیں گے ۔
192909