مراغہ میں تربيت معلم قرآنی كورس كا انعقاد

IQNA

مراغہ میں تربيت معلم قرآنی كورس كا انعقاد

9:12 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604658
قرآنی سرگرمياں گروپ : مراغہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے وہاں پر تربيت معلم قرآنی كورس كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔

مراغہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين ٫٫ عادل قربان زادہ ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس كورس میں ناظرہ قرآن كريم ، قرائت ، تجويد اور صوت و لحن كی كلاسیں ہوں گی ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كورس ۴۵ دنوں كا ہوگا اور اس كورس میں ۷۰ افراد شركت كر سكیں گے ار ۵ تجربہ كار اساتد اس كورس میں تعليم و تربيت كی ذمہ داری نبھائیں گے ۔
192909
نظرات بینندگان
captcha