تبريز میں قرآنی مفاہيم كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تبريز میں قرآنی مفاہيم كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

9:33 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604683
قرآنی سرگرمياں گروپ : شھيد فاونڈيشن كے قرآن سنٹر نے تبريز میں مفاہيم قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كيا تھا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق شھيد فاونڈيشن كے قرآنی سنٹر كے مدير ٫٫ بشير لطفی ٬٬ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ بتايا كہ یہ كلاسیں خواہران سے مخصوص تھیں اور یہ كلاسیں نومبر ۲۰۰۷ ء میں منعقد كی گئیں تھیں ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن كے مفاہيم اور معانی كو درك كرنے كے لیے قرآنی سرگرميوں كو وسعت دينی چاہیۓ ۔
192817

نظرات بینندگان
captcha