اراك میں قرآنی ماہرين كا اہم اجلاس

IQNA

اراك میں قرآنی ماہرين كا اہم اجلاس

9:39 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604690
قرآنی سرگرمياں گروپ : اراك كے امام جمعہ ھاٶس میں قرآنی ماہرين كا اہم اجلاس منعقد ہو ا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ اراك آيت اللہ احمد محسنی گرگانی نے اس اجلاس میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ دشمنان اسلام كی پوری كوشش ہے كہ وہ اس آسمانی كتاب كو تحريف شدہ كتاب ظاہر كریں ليكن وہ اپنے ان ناپاك عزائم میں كامياب نہیں ہو سكے كيونكہ قرآن ہی وہ كتاب ہے جو ثابت اور پائدار دستورات خداوندی كو بيان كر رہی ہے ۔
انہوں نے كہا كہ قرآن ايسے روشن چراغ كی مانند ہے جو تمام انسانيت كی راہنمائی كر رہا ہے ۔
192733
نظرات بینندگان
captcha