عظيم فيلسوف ٫٫قطب الدين رازی ٬٬ كی وفات (۱۳/ذيقعدہ ۷۶۶ ھ-ق)

IQNA

عظيم فيلسوف ٫٫قطب الدين رازی ٬٬ كی وفات (۱۳/ذيقعدہ ۷۶۶ ھ-ق)

9:58 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604705
قطب الدين محمد بن رازی ورامين كے رہنے والے تھے –ان كا نسب ايك واسطہ سے آل بویہ كے بادشاہوں يا ابو جعفر صدوق يعنی محمد بن بابویہ تك پہنچتا ہے
قطب الدين محمد بن رازی ورامين كے رہنے والے تھے –ان كا نسب ايك واسطہ سے آل بویہ كے بادشاہوں يا ابو جعفر صدوق يعنی محمد بن بابویہ تك پہنچتا ہے –وہ علامہ حلی اور عضد الدين ايجی كے شاگرد اور شہيد اول كے استاد تھے –شہيد اول نے ان كے بارے میں فرمايا ہے ٫٫وہ علم و ادب كے علماء كے درميان بہت زيادہ اھميت ركھتے تھے اور منطق ،فلسفہ اور ادبی علوم میں اپنے دور كے عظيم دانشور تھے –وہ ايك سمندر تھے جن كی گہرائی نا معلوم ہے اور وہ شيعہ اثنا عشری تھے ٬٬ قطب الدين نے دمشق میں سكونت اختيار كی اور اسی شہر میں وفات پا گۓ –اس مسلمان دانشور كی تاليفات میں سے ،كليات كے بارے میں ايك رسالہ، دلالت كے بارے میں رسالہ اور القواعد المنطقیہ كی طرف اشارہ كيا جاسكتا ہے
نظرات بینندگان
captcha