مشرقی آذربائيجان كے بنياد شھيد فاٶنڈيشن كے قرآن سنٹر كے مدير بشير لطفی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس ختم قرآن كا سلسلے میں ۶۹ خواتين نے شركت كی اور یہ نشستیں اسی ماہ نومبر ۲۰۰۷ ء كو منعقد كی گئی تھیں ۔
لطفی نے كہا كہ ان نشستوں كے انعقاد كا مقصد زندگی كے تمام شعبوں میں قرآنی تعليمات كا اجراء ہے ۔
193686