سرخس میں قرآنی سنٹر كا افتتاح

IQNA

سرخس میں قرآنی سنٹر كا افتتاح

13:21 - November 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1605169
قرآنی سرگرمياں گروپ : سرخس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ہے كہ وہاں پر قرآنی سنٹرز كا افتتاح كيا جاۓ گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ بسكا بادی ٬٬ نے بتايا كہ دیہی آبادی میں قرآنی سنٹرز كا قيام ايك غير سركاری اقدام ہے كہ اس كی ذمہ داری مٶسس اور سرپرست پر ہے
انہوں نے وضاحت كی كہ ان سنٹرز كا دائرہ كار دیہاتوں میں ہوگا اور امكان كی صورت میں اس كام كو قريب كے دیہاتوں میں وسعت دی جا سكتی ہے ۔
193274

نظرات بینندگان
captcha