بستان میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

بستان میں قرآنی محفل كا انعقاد

8:48 - November 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1605403
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۲۸ اكتوبر ۲۰۰۷ ء كو بستان كی مسجد حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خو زستان كی رپورٹ كے مطابق ہفتہ رضا كار اور امام رضا علیہ السلام كی ولادت كی مناست سے شھر بستان كی ابو الفضل العباس علیہ السلام مسجد میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی اس محفل میں حكومتی عہديداروں كے سٹوڈنٹس نے بڑی تعداد میں شركت كی ۔
اس محفل میں ٫٫ سيد عباس موسوی ٬٬ احمد چلاوی ٬٬ اور مصطفی جلداوی قرآن كريم كی تلاوت كریں گے۔
اس محفل كا اہتمام دارالقرآن الكريم نور اور بستان كے ادارہ تعليم و تربيت نے مشتركہ طور پر كيا ہے ۔
191796
نظرات بینندگان
captcha