اھواز كی مسجد حجازی میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

اھواز كی مسجد حجازی میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

9:35 - November 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1605450
قرآنی سرگرمياں گروپ : اھواز كی مسجد حجازی میں ٫٫ انجمن انصار المہدی ٬٬ قرآنی كلاسوں كا انعقاد كرے گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں ناظرہ قرآن كريم ، عقائد ، احكام اور نماز كی اصلاح كے متعلق ہوں گی اور ان كلاسوں میں مڈل اور پرائمری كے طلباء شركت كریں گے ۔
یہ كلاسیں ۶ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو شروع ہوں گی اور ۵۰۰ افراد ان كلاسوں میں شركت كریں گے ۔
184524
نظرات بینندگان
captcha