ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی محفل امام رضا علیہ السلام كی ولادت كی مناسبت سے ۲۵ نومبر ۲۰۰۷ كو شھر شادگان كی مسجد امام خمينی میں منعقد كی گيی اس محفل میں امام جمعہ اور سركاری عہديداروں كے علاوہ عوام نے بھی بڑی تعداد میں شركت كی ۔
اس نورانی محفل میں شادگان كے حفاظ اور قراء جناب منصور مقدم ، مرتضئ غبيشاوی ار عباس شاوردی نے قرآن كريم كی تلاوت كی ۔
193800