ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق بم كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين محمد علی آبادی نے كہا كہ لوگوں نے ان سنٹرز كی قرآنی سرگرميوں كو بہت پسند كيا ہے۔
اور زلزلے كے زمانے میں بھی وہاں پر كلاسیں جاری رہیں ۔
انہوں نےوضاحت كی كہ ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے بجٹ كی كمی كے باعث وہاں كے لوگ اس كی مالی ضروريات پوری كر رہے ہیں ۔
194038