بروات شہر میں سالانہ ۵۲ قرآنی محفلیں

IQNA

بروات شہر میں سالانہ ۵۲ قرآنی محفلیں

10:35 - November 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1605891
قرآنی سرگرمياں گروپ : بروات شہر كے لوگوں نے سالانہ ۵۲ قرآنی محفلیں منعقد كی ہیں جن میں نوجوان تلاوت قرآن كريم كی سعادت حاصل كرتے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق شہر بروات كی قرآنی انجمن كے بانی مرتضی باقری نے كہا ہے كہ اس قرآنی انجمن نے اپنی كاركردگی كا آغاز ۱۹۹۷ ء میں كيا اور اب ہر سال اس انجمن كی طرف سے ۵۲ محفلیں منعقد كی جاتی ہیں ۔
انہوں نے كہا كہ قرآنی تہذيب كو عام كرنے كے لیے خاص سہوليات كی ضرورت ہے تاكہ جوانوں كو زيادہ سے زيادہ اس طرف راغب كيا جا سكے ۔
194039

نظرات بینندگان
captcha