ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق تقريب مذاھب كونسل میں علمی تحقيقاتی مركز كے انچارج حجت الاسلام ٫٫ احمد مبلغی ٬٬ نے قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے اس سال كو قومی اتحاد اور اسلامی وحدت كا نام دينے كے حوالے سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ علمی اور تعليمی مراكز كو چاہیے كہ وہ امت واحدہ كی تشكيل كے لیے كام كریں ۔
ياد رہے كہ اس نمائش میں ۳۷ علمی اور تحقيقی مراكز شركت كر رہے ہیں ۔
194555