ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مركز جھانی علوم اسلامی كے طلباء اور طالبات كے درميان یہ مقابلے اسی ہفتے كو منعقد كیے جائیں گے ۔
یہ مقابلے تحريری ہوں گے اور جو طلاب تحريری مقابلے میں شركت نہیں كر سكیں گے وہ شفاہی مقابلے میں شركت كر سكتے ہیں۔
یہ مقابلے حفظ كل قرآن كريم، حفظ ۲ پارے ، حفظ ۵ پارے ، حفظ ۱۰ پارے ، حفظ ۱۵ پارے اور حفظ ۲۰ پارے كے متعلق ہوں گے ۔
پہلی ، دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے طلباء كو انعامات دیۓ جائیں گے۔
189314