گتوند میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

گتوند میں قرآنی محفل كا انعقاد

13:39 - November 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1606609
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے گتوند میں قرآنی محفل كا انعقاد ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی محفل میں ملك كے ممتاز قاری شركت كریں گے اور یہ محفل ۲۸ نومبر ۲۰۰۷ ء كو اس شہر كی مسجد امام حسن ۜ پر منعقد كی جاۓ گی ۔
اس قرآنی محفل میں ٫٫ منصور كريمی ٬٬ اور ٫٫ ناجی حيدری ٬٬ قرآن كريم كی تلاوت كریں گے ۔
یہ محفل نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد ہو گی ۔
194689

نظرات بینندگان
captcha