ملكان میں قرائت قرآن كريم كے مقابلے

IQNA

ملكان میں قرائت قرآن كريم كے مقابلے

13:45 - November 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1606612
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے شہر ملكان كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس شہر میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملكان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ عبد الوھاب اقتصادی ٬٬ نے خبر دی ہے كہ یہ مقابلے ۲۶ نومبر ۲۰۰۷ كو منعقد كیے گۓ تھے اور ان مقابلوں میں ۱۶ سال سے كم عمر اور اس سے زيادہ عمر كے قرآنی طلباء نے شركت كی ۔
195341
نظرات بینندگان
captcha