مشہد كی اسلامی يونيورسٹی میں قرآنی خطاطی كا مقابلہ
قرآنی سرگرمياں گروپ : مشہد میں اسلامی يونيورسٹی كے ثقافتی امور كے نائب مدير نے خبر دی ہے كہ اس يونيورسٹی میں قرآن كريم كی خطاطی كےمقابلے كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔
حجت الاسلام والمسلمين محمد رسولی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس مقابلے میں نماز كے متعلق آيا تكی خطاطی كی جاۓ گی ۔
جناب رسولی نے وضاحت كی كہ قرآن كريم كی خطاطی كا یہ مقابلہ مشہد كی اسلامی يونيورسٹی اور مشہد كے ديگر تعليمی اداروں میں ہو گا ۔
190848